سنت کے خزانے
سنت کے خزانے
مصنف : ابو عبد الرحمن محمد الترکیف
صفحات: 162
سنت مراد الٰہی تک پہنچنے کا اولین ماخذ ہے اور سنت کی موافقت کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے بنیادی شرط ہے ۔اگر سنت کو ترک کردیاجائے تو نہ قرآن کی تفہیم ممکن ہے اور نہ ہی کسی عمل کی قبولیت ۔اسی وجہ سے کتاب اللہ میں جابجا اتباع سنت کی ترغیب دکھائی دیتی ہے ۔ سنت نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے قرآن مجید میں بے شمار قطعی دلائل موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’سنت کے خزانے ‘‘ ڈاکٹر محمد عبد الرحمن الترکیت کی کتاب من كنوز السنة کا اردو ترجمہ ہے۔ شیخ موصوف نے اس کتاب میں قرآن کریم اور سنت مطہرہ کی روشنی میں ان مسائل کو بیان کیا ہے۔جو انسانی معاشرہ کی اصلاح کےلیے ضروری ہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 3 |
اخلاص | 5 |
رحمت الٰہی کی وسعت | 7 |
اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت کی مختلف شکلیں | 8 |
تقویٰ | 11 |
تقویٰ سے متعلق اقوال رسولﷺ | 13 |
رسول اکرم ﷺ سے محبت کرنا واجب ہے | 14 |
صحابہ رسول ﷺ اور ان کے باہمی اختلافی امور میں پڑنے کی ممانعت | 17 |
استقامت | 20 |
شکر کے ساتھ نعمتوں کو دوام ملتا ہے | 23 |
حسن اخلاق | 26 |
تمہیں عورتوں کے ساتھ بھلائی کی وصیت کی جاتی ہے | 28 |
موت برحق ہے | 31 |
جہاد فی سبیل اللہ کی فضیلت | 37 |
دعا مومن کا ہتھیار ہے | 40 |
اللہ کے عذاب سے محفوظ | 43 |
نرم خوئی | 45 |
والدین کے ساتھ حسن سلوک واجب ہے | 46 |
عقو و درگزر | 49 |
ہرمسلمان کے لیے اللہ کا پیغام | 52 |
ذکر الہٰی | 55 |
لا حول ولا قوۃ الا باللہ کی فضیلت | 58 |
صلہ رحمی رزق کی فراخی کا سبب ہے | 62 |
شعبان کی روزوں کی فضیلت | 65 |
ہم کس طرح رمضان کا استقبال کریں | 68 |
لیلۃ القدر اور اس کی فضیلت | 75 |
عید کے آداب اور مستحبات | 77 |
زندہ دل احباب کے نام | 79 |
دنیا سے بے رغبتی | 82 |
استغفار اور توبہ | 85 |
امانت | 87 |
صبر | 90 |
نیا ہجری سال | 92 |
ظلم | 99 |
سیر شکمی | 104 |
حیاء ایمان کا حصہ ہے | 107 |
بدگمانی | 111 |
تکبر اور غرور | 113 |
دوا سے علاج سنت ہے | 115 |
عاشورہ کے روزے | 119 |
اللہ کے ساتھ تجارت کا موسم | 121 |
حج اور عمرہ ادا کرتے رہو | 126 |
درود شریف کی فضیلت | 128 |
حسد کی بیماری | 132 |
نفلی روزے | 135 |
لمبی امیدیں | 140 |
کامیاب لوگوں کے نام پیغام | 144 |
بدنگاہی سے بچنے کےفوائد | 146 |
دیندار عورت کے حصول میں کامیابی | 152 |
اجازت مانگنے کے آداب | 155 |