سنہرے نغمات

سنہرے نغمات

 

مصنف : سرفراز احمد فیضی

 

صفحات: 128

 

حمد ایک عربی لفظ ہے،جس کے معنیٰ‘‘تعریف‘‘ کے ہیں۔ اللہ کی تعریف میں کہی جانے والی نظم کو حمد کہتے ہیں۔ حمد باری تعالیٰ، کئی زبانوں میں لکھی جاتی آرہی ہے۔پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔عربی زبان میں نعت کیلئے لفظ “مدحِ رسول” استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ عہدرسالت میں سیدنا حسان بن ثابت ﷜ پہلے نعت گو شاعر اور نعت خواں تھے۔نبی کریم ﷺ نے خود کئی مرتبہ سیدنا حسان بن ثابت ﷜ سے نعت سماعت فرمائی۔حمدونعت دینی اداروں اور اسلامی واصلاحی اجتماعات میں قدیم زمانے سے رائج ہے اور اب بھی جاری وساری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’سنہرے نغمات‘‘ حمد ونعت ، دعا ومناجات اور ترانے ومنظومات پر مشتمل سرفراز احمد فیضی صاحب کا مرتب کردہ ایک حسین گلدستہ ہے ۔ اس مجموعہ کو مرتب موصوف نے بڑی محنت سے جمع کیا ہے۔ اس گلدستہ میں ہندوپاک کے متنوع مجلات وجرائد، اخبارات ورسائل سے ایسے گل وبوٹے چن کر جمع کیے گئے ہیں جن سے صحیح فکر اور صالح عقیدہ ومنہج کی نکلنے والی خوشبو دل ودماغ کومعطر کرنے کے ساتھ بدعت وخرافات سے متعفن ماحول کودلکش وعطربیز بنادیتی ہے ۔اور یہ گلدستہ اسلاف کی خوبصورت منظوم تاریخ اوران کے کارناموں کی سچی تصویر ہے جس میں ان کے مجاہدات کا تذکرہ او رکتاب وسنت کی اشاعت وسربلندی کے لیے سرفروشانہ جدوجہد کا ذکر بڑے ہی دلنشیں انداز میں کیا گیا ہے ۔تاکہ طالبان علوم نبوت کو ان کی دیرینہ عظمتوں سے حوصلہ ملے ۔حمد نعت کے علاوہ اسلامی شعار سے متعلق بھی کچھ نظمیں اس میں شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کلمات زریں 5
منظوم تقریظ 6
عرض مرتب 7
فلاتدعو مع الله احد 9
خالق كل شيء 11
هوالظاهر والباطن 13
صلو اعليه وسلمو اتسليما 30
حمد رب کائنات 15
حمد رب جلیل 16
حمدرب العالمین 17
غنچے غنچے کی زباں پر ہے حکایت تیری 18
ترانام مصطفے ٰ 19
مرے نبی محتر م 22
خیر البشر کےحضور میں 26
محسن انسانیت 28
قدم پڑے جہاں جہاں 32
ورفعنالک ذکرک 34
جمال محتر م 35
عظمت قرآن 36
نکہت حدیث 37
کتاب وسنت 38
ترکت فیکم امرین 40
ابتاع سنت خیر الوری 41
نفوس قدسیہ اصحاب رسول 42
ترانہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند 43
ترانہ جمعیت شبان اہل حدیث ہند 45
ترانہ اہل حدیث 48
تاریخ اہل حدیث 48
مااھلحدیشم 52
اے اہل حدیثان وطن 54
مااہل حدیثان جہاں اہل حدیثیم 56
مسلک اہل حدیث 58
جمعیت اہل حدیث 59
خطاب بہ نوجوانان اہل حدیث ہند 60
بیادا سلاف 61
ترانہ ولدارد گان تحریک سلفیت 64
خدمت انسانتی کے ہیں علمبر دار ہم 65
منظوم ترجمانی سورۃ فاتحہ 68
نوجوانان جماعت سے 6 69
ترانہ بیداری 70
ہم مسلمان ہیں 71
چلا ہے سلفی کارواں 73
ترانہ ماہی شرک وبدعت 75
نغمہ وحدت 76
نغمہ توحید 77
اخلاص نہیں تو کچھ بھی نہیں 78
اے صوبہ بہار 79
ارض بنگال 81
فارغ التحصیل طلبہ کےنام پیغام 83
ہم سفر دوستوہم قدم ساتھیو 84
اے وارث پیغمبر اسلام خبردار 86
اے حرم 87
پیغام بالاکوٹ 88
ترانہ دینی 89
میراث مومن 90
خطاب بہ مسلم 91
روح اخلاق 92
حقائق وبصائر 93
قرآن کی فریاد 97
تعزیہ سازوں سے خطاب 95
ملت اسلام اوروندے ماترم 96
تنویر شریعت 98
نظم 99
غیر مسلم کی فریاد مسلم قوم کےنام 100
وقت کی پکار 101
نغمہ زندگی 103
تحفہ معراج 105
مثردہ رمضان 106
مقاصدزکوۃ 107
حقیقی عید 108
اے ملت اسلام 109
اے زمین وطن 111
پیغام عمل 114
الیس منکم رجل رشید 115
شکم کےبندے 116
یہ نہیں ہےشرک تھر پھر شرک 117
طوفان نمائش 118
اے نونہا لان حرم 119
تحریک عمل 120
بنیادی پرستی 121
محمد کی سنت نہ چھوڑیں گے ہم 122
ترانہ اطفال مدارس اسلامیہ 123
التجا 124
مناجات 126
مناجات 127
دعاء 128

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like