سنن فطرت

سنن فطرت

 

مصنف : ابو عدنان محمد طیب السلفی

 

صفحات: 176

 

سنن فطر ت  سے مراد وہ تمام امور ہیں  جوتمام تر نبیوں کی ہمیشہ سے سنّت رہی ہے ، اور اِن کاموں کا کرنا تمام شریعتوں میں مُقرر رہا ہے ، گویا کہ یہ ایسے کام ہیں جو اِنسان کی جبلت (فِطرت ،گُھٹی )میں ہیں۔نبی ﷺ نےاپنی امت کو جن فطری امور پر عمل پیرا رہنے کی تاکید کی  ہےان میں سنن فطرت بھی شامل ہیں۔ نبی کریم ﷺ نےفرمایا: خَمْسٌ مِنَ الفِطْرَةِ: الخِتَانُ، وَالِاسْتِحْدَادُ، وَنَتْفُ الإِبْطِ، وَتَقْلِيمُ الأَظْفَارِ، وَقَصُّ الشَّارِبِ’’پانچ کام فِطرت میں سے ہیں (۱) ختنہ کرنا ، اور ، (۲) شرم گاہ کے اوپری حصے کے بال اُتارنا ، اور ، (۳) بغلوں کے بال اُکھیڑنا ، اور ، (۴)ناخن کُترنا (کاٹنا ) ، اور ، (۵)مُونچھیں کُترنا ( کاٹنا۔‘‘(صحیح بخاری:5889)فطرتی امور کی تعداد کے متعلق روایات میں مختلف عددوں کا بیان ہے، صحیح بخاری ہی کی ایک روایت میں ایک، دوسری میں تین اور تیسری میں پانچ سنن کا تذکرہ موجود ہے، اسی طرح صحیح مسلم میں بھی ایک روایت میں پانچ اور دوسری میں دس کا تذکرہ ہے۔ تو یہ مختلف رویات میں مختلف عدد کا ذکر ہے۔ حافظ ابن حجر امام ابن العربی کے حوالے سے نقل کرتے ہیں کہ تمام روایات کہ اکٹھا کرنے سے ان سنن فطرت کی تعداد تیس تک جا پہنچتی ہے۔ زیرنظر کتاب’’سنن ِ فطرت‘‘ابو عدنان محمدطیب السلفی صاحب کی مرتب شدہ ہے موصوف  نے  اس  کتاب میں اسلامی فطرت، لفظ ’’ فطرت‘‘ کی علمی وشرعی تحقیق  اوربحوالہ آٹھ احادیث سنن فطرت    درج کرنے کےبعد قرآن وسنت،اقوال صحابہ وائمہ محدثین اور فتاویٰ جات کی روشنی میں دس امور فطرت(مسواک کرنا ، ختنہ کرنا،داڑھی بڑھانا، مونچھیں کانٹا، زیر ناف کےبال مونڈنا، بغلوں کے بال اکھاڑنا، ناخن تراشنا، انگلیوں کے جڑوں کا دھونا،استنجاء ک رنا،ناک میں پانی ڈال کر ناک صاف کرنا) تفصیل سے بیان کیا ہے۔  فاضل مرتب اس  کتاب کے  علاوہ  درجن سے زائد کتب کے مترجم ،مصنف ومرتب ہیں اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی تمام تحقیقی وتصنیفی  اور تبلیغی خدمات کو قبول فرمائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
افتتاحیہ 8
دیباچہ 10
فضل ربانی کامظہر 13
یاد رکھیں 13
قابل غور 15
اللہ کا عظیم احسان 15
ابھی سے عبادت کی نیت کر لو 16
ابھی سے عزم کیجئے 17
یاد رکھے 17
انہیں دیکھیے 19
موقع سے فائدہ اٹھائیں 19
مکۃ المکرمہ کی اہمیت اور اس کا مقام ومرتبہ 25
ہدایات (سفر شروع کرنے سے پہلے) 25
سفر کے مسائل 34
موقع سے فائدہ اٹھنا 37
دائمی اجروثواب 37
ضروری چیزوں کا اہتمام 38
احرام باندھنے کے مقامامت 39
میقات سے پہلے 40
میقات پر 40
احرام باندھتے وقت کی غلطیاں 44
قابل توجہ 46
ممنوعات احرام 47
ممنوعات احرام کے مرتکبین 48
مستقل ممنوعات 49
ایک غلطی کی نشاندہی 50
میقات اور مکہ مکرمہ کے درمیان 51
تلبیہ کب بند کر دیا چاہیے؟ 52
قابل توجہ غلطی 52
وہ سنت جس پر کم عمل رہ گیا ہے 53
جب آپ مسجد حرام پہنچیں تو درج ذیل ہدایات ملحوظ خاطر رکھیں 53
آداب طواف 57
فادئہ 58
غلطیوں کی اصلاح 58
طواف کی غلطیاں 59
طواف کی دوگانہ ادا کرتے وقت کی غلطیاں 64
مسعی کی طرف 65
سعی کی غلطیاں 69
ایسا نہ کریں 72
حلق اور تقصیر کی غلطیاں 73
لمحہ فکریہ 74
عمروہ کے بعض مسائل 75
کون افضل ہے؟ 79
بیت اللہ کا طواف کرنا افضل ہے یا نیا عمرہ کرنا 79
عورت اور عمرہ 81
حالت احرام میں عورت کا لباس 82
عمرہ میں عورت کے فقہی مسائل 84
ہوشیار باش 87
بچے اور عمرہ 92
مکۃ المکرمہ کی خصوصیات 93
حرم کے اہم مقامات 96
حددو حرام 96
کعبہ کی تعمیر 97
بیت اللہ کی بنیادیں 98
کعبۃ  اللہ کا اندرونی منظر 98
کعبۃ اللہ کی چابی 99
حجر اسود 99
پتھر کا رن’ 100
ملتزم 101
حجر اسماعیل 101
رکن یمانی 102
مقام ابراہیم 103
مقام ابراہیم کی چند ایک خصوصیات 103
آب زمزم 104
مسجد تنعیم 105
شعب ابی طالب 105
دار الندوۃ 106
حرم سے گمشدہ چیز اٹھانا 106
رسول اللہﷺ کے عمروں کی تعداد 107
معتمر کے لیے مجوزہ پروگرام 107
حرمین شریفین میں زیادہ سے زیادہ نماز کا اہتمام کرنا 111
مکۃ المکرمہ میں قرآن مجید کی تلاوت کا پروگرام 112
حرم مکی میں تربیتی لمحات 116
عبادت میں غفلت 118
کیا آپ نے آزمایا ہے؟ 119
کہیں اجر سے محرومی نہ ہو 121
نیکیاں ہی نیکیاں 124
کوشش کیجئے 127
آپ دوسروں کے مدد گار بنیں 127
باہی تعاون 129
دعوت غو رو فکر 130
تحائف سے متعلق بعض تجاویز 131
مکہ مکرہ میں وقت ضائع کرنے کے بعض طریقے 132
طہارت کے ضروری آداب 133
خود کو نہ تھکائیں 133
عام ہدایات 135
بال منڈاتے وقت چوکنار ہیں 135
معتمر کے لیے ضروری 136
موبائل فون سے دور رہیں 137
حرف آخر 139
پسندیدہ دعائیں 141
اہم ٹیلی فون نمبرز 154
مترجم کی دیگر تراجم وتصانیف 155

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like