صغری شیخ القرآنی

صغری شیخ القرآنی

 

مصنف : غلام اللہ خان

 

صفحات: 203

 

منطق اس علم کو کہتے ہیں جس کے ذریعےمعلوم حقائق سے نامعلوم کی طرف پہنچاجاتاہے۔ یہ ایک فن بھی ہے کیونکہ اس کے ذریعے گفتگوکے دوران مناظرہ کےآداب اور اصول متعین کیے جاتے ہیں۔منطق کو یونانیوں نےمرتب کیا اس فن کا آغاز اور ارتقا ارسطو سے ہوا۔ پھریہ مسلمانوں کے ہاتھ لگا انہوں نے اس میں قابل قدر اضافےکیے۔منطق ایک  مشکل علم ہے اس لئے کتابوں کے اندر بھی اس کی پیچیدگی سامنےآتی تھی۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس علم پر بہت لکھا گیا ہے کہ اب اسے سمجھنا قدر ِآسان ہے۔ زیر نظر کتاب’’ صغری شیخ القرآنی‘‘مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ کے متنِ منطق سے متعلق افادات کی تشریح ہے۔مفتی ارشاد الرحمن نےاصل مخطوطہ کو سانے رکھ کر تصحیح اور تعلیق وحواشی کا کا م کیا ہے۔تعلیق  میں بعض مشکل مقامات کی توضیح وتشریح کی ہے اور عام فہم اسلوب میں مغلق مقامات کو حل کرنے  کی کوشش کی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 5
علم کی تعریف 16
کیامنطق علم ہے؟ 24
علم منطق کی تعریف 25
ایک سوال اوراس کاجواب 29
فصل درمباحث معرف 54
بحث اول:کلی اورجزئی کس کی صفت واقع ہوتی ہیں؟ 55
بحث دوم:کلی اورجزئی کاوجہ تسمیہ کیاہے؟ 55
تقابل کابیان 56
کلی اورجزئی میں تقابل کونساہے؟ 58
کلی اورجزئی کی تعریف میں اختلاف کابیان 58
مباحث  معرف 59
جزئی اضافی اورجزئی حقیقی میں نسبت 61
ایک سوال اوراس کاجواب 61
خاصہ کی تقسیم 63
ایک سوال اوراس کاجواب 65
جنس اورنوع کےنام 66
تمام ماہیت مختصہ اورتمام ماہیت مشترکہ میں فرق 66
ماہیت کی تقسیم 67
اجناس اورفصول کابیان 68
امہات المطالب کابیان 69
فصل کی تقسیم 71
جنس کی تقسیم 71
جنس قریب اورجنس بعید معلوم کرنےکاطریقہ 72
مراتب بُعد کابیان 73
کلیاتِ خمسہ کی تعریفیں 73
نسب اربعہ کابیان 74
مقاصد تصورات کابیان 77
اقسام معرف 79
کیاعرض عام کےساتھ تعریف جائز ہے؟ 81
اقسام تعریف 81
فصل:درمباحث دلیل وحجت 88
بحث قضایا 89
اقسام قضیہ 91
تقسیم قضیہ 93
تقسیمات قضیہ حملیہ 95
نسبت کےاعتبارسے قضیہ کی تقسیم 96
قضیہ حملیہ کی باعتبارموصوع تقسیم 97
کلیہ،جزئیہ،طبعیہ،اورمحصورہ کی وج تسمیہ 100
عدول اورتحصیل کےاعتبارسے قضیہ کی تقسیم 101
معدولہ کی وجہ تسمیہ 103
سالبہ بسیطہ اورموجبہ معدولہ المحمول میں فرق 104
جہت کےاعتبار سے قضیہ کی تقسیم 107
مطلقہ اورموجہہ کی وجہ تسمیہ 109
جہات کابیان 110
نقیض کی تعریف 112
جہات کی اقسام وانوع 113
دوام کی اقسام وانواع 114
ضرروۃ کی اقسام وانواع 117
مرکبات کابیان 119
نقائض بسائط کابیان 121
موضوع،محمول،مقدم اورتالی کی وجہ تسمیہ 123
شرطیات کابیان 125
شرطیہ متصلہ کی تقسیم 126
علاقہ کی تعریف 127
امام رازی رحمہ اللہ کامتقدمین پرایک سوال اوراس کاجواب 129
متصلہ اتفاقیہ کابیان 131
اقسام شرطیہ منفصلہ 132
چند سوالات اوران کےجوابات 134
نسب اربعہ کابیان 137
انفصال کی قوت اورضغف کےاعتبارسے تقسیم 141
شرطیہ مطلقہ کی تقسیم 143
قضیہ شرطیہ کی مقدم کےاعتبارسے تقسیم 145
وجودِ موضوع کےاعتبارسے قضیہ کی تقسیم 146
اسوارکابیان 148
ایجاب کلی:رفع ایجاب کلی اورایجاب جزئی،رفع ایجاب جزئی میں فرق 150
قضیہ شرطیہ کےاسوارکابیان 152
قضیہ منحرفہ کابیان 153
ایک فائدہ مہمہ 154
احکام تصدیقات 154
تناقض کابیان 155
قضایاشخصیہ میں تناقص کابیان 158
وحداتِ ثمانیہ کی توضیح 158
تناقصِ موجہات کابیان 160
نقائض مرکبات 163
تناقض شرطیات 164
عکس مستوی کابیان 165
محصورات اربعہ کاعکس مستوی 168
چند سوالات اوران کےجوابات 171
عکس نقیض کابیان 176
مقاصدِ تصدیقات 178
بحثِ قیاس 181
ایک سوال اوراس کاجواب 181
قیاس کی تقسیم 184
ایک تمہیدی مقدمہ 185
ایک سوال کاجواب 188
اقترانی اوراستثنائی کی وجہ تسمیہ 188
قیاس کی ایک دوسری تقسیم 188
قیاس کی تیسری تقسیم 189
اشکال کابیان 191
شکل اول کابیان 193
شکل ثانی کابیان 194
شکل ثالث کابیان 195
شکل رابع کابیان 197
مقولاتِ عشرہ کابیان 198

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like