صراط مستقیم کی حقیقت اور جنت کا راستہ
صراط مستقیم کی حقیقت اور جنت کا راستہ
مصنف : انجینئر حافظ محمد جعفر
صفحات: 378
دین اسلام میں شدو مد کے ساتھ شرک کی مذمت کی گئی ہے اور اسے ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے لیکن فی زمانہ امت مسلمہ ہی کے بہت سے لوگ اس گناہ بدتر میں مبتلا ہیں۔ اور طرفہ تماشہ یہ ہے کہ امت مسلمہ کو شرک سے مبریٰ قرار دیا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں اسی تناظر تفصیلاً گفتگو کرتے ہوئے راہ ہدایت کی جانب رہنمائی کی گئی ہے۔ اور ثابت کیا گیا ہے کہ اکابرین کے فمودات پر آنکھیں بند کر کے عمل کرنے کی بجائے کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ کے ساتھ تمسک ہی میں تمام لوگوں کی نجات ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تلاش حق کا سفر | 19 | |
مختلف مکاتب فکر کے علماء حضرات سے ملاقاتوں کی تفصیل | 20 | |
چند مشہور کتابیں جن کا مطالعہ کیا گیا | 21 | |
ذرا رکیے! | 22 | |
باب1۔بنیادی معلومات | 26 | |
باب2۔شرکی کی سنگینی | 49 | |
باب3۔کیا امت مسلمہ سے شرک ختم ہوگیا؟ | 68 | |
باب4۔شرک کی بنیادی معلومات اور سرور کائنات ﷺ کی احتیاط | 68 | |
باب5۔سابقہ اقوام کا شرک | 78 | |
باب6۔شرک فی الذات او رذات وصفات کی تاویلات | 107 | |
باب7۔شرک فی الصلات | 120 | |
باب8۔شرک فی الحقوق | 158 | |
باب9۔شرک فی الحقوق (قبروں کے احکام) | 174 | |
باب10۔شرک فی الحقوق(برزخی حیات) | 194 | |
باب11۔شرک فی الحقوق | 203 | |
باب12۔شرک فی الحقوق(نذر ومنت) | 238 | |
باب13۔شرک فی الحقوق(اشکالات) | 243 | |
باب14۔شرک فی الاطاعت | 261 | |
باب15۔تقلید اور علمائے اہل سنت کی رائے | 172 | |
باب16۔شرک فی الاطاعت | 293 | |
باب17۔متفرقات | 324 | |
باب18۔شرک کے ارتکاب کی وجوہات اور اسکی حقیقت | 354 | |
باب19۔خلاصہ گفتگو | 364 |