تحقیقی اصلاحی اورعلمی مقالات جلددوم

تحقیقی اصلاحی اورعلمی مقالات جلددوم

 

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

 

صفحات: 609

 

’تحقیقی، اصلاحی اور علمی مقالات‘ دراصل محترم حافظ زبیر علی زئی کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف مواقع پر رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب میں متنوع موضوعات پر تفصیلی ابحاث موجود ہیں خصوصاًعقائد، عبادات، سیر و التاریخ اور اسماء الرجال جیسے موضوعات پر سیر حاصل مباحث شامل کی گئی ہیں۔ محترم مصنف چونکہ دفاع حدیث اور خدمت مسلک اہل حدیث کے جذبے سے سر شار ہیں اس لیے انہوں نے حدیث یا اہل حدیث کے خلاف اعتراضات کرنے والوں کو دندان شکن اور مسکت جوابات سے نوازا ہے۔ کتاب کی دوسری اور تیسری جلد عقائد، مسلک اہلحدیث کی حقانیت ، نماز کے بعض مسائل اور تحقیق الروایات جیسے موضوعات کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہےاس کے علاوہ ایک بریلوی عالم کے جواب میں لکھے گئے ایک رسالے کو بھی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عقائد، مسلک اہل حدیث اور اعتراضات کے جوابات
سب سے پہلے : توحید 13
آخرت پرایمان 15
اصول دین 17
خاص دلیل کے مقابلے میں عام دلیل  پیش کرنا غلط ہے 25
ظہور امام مہدی: ایک ناقابل تردید حقیقت 42
بدشگونی اور نحوست  کچھ بھی نہیں ہے 48
اصحاب الحدیث کون؟ 49
حق کی طرف رجوع 50
شعار اصحاب الحدیث 51
ائمہ اربعہ (اور دیگر  علماء) نے تقلید سے منع فرمایا ہے 86
دین میں غلو کرنا کبیرہ گناہ ہے 88
عقائد میں صحیح  خبر واحد حجت ہے 89
بریلوی سوالات اور  اہل سنت : اہل حدیث کے جوابات 98
ماہنامہ الحدیث کے منہج  کی وضاحتیں 110
اصول و مقاصد 113
اہل حدیث پر مخالفین حدیث کے حملے اور اُن کا جواب 116
نماز کے بعض مسائل و اذکار
پگڑی (عمامہ) پر مسح کرنا، جائز ہے 143
دہری اذان اور اکہری اقامت 148
نابالغ قاری قرآن کی امامت 154
تکبیرات عیدین میں  رفع الیدین کا ثبوت 163
نماز کے بعض اختلافی مسائل 180
سفر میں دو نمازیں جمع کرکے پڑھنا جائز ہے 189
صحیح دعائیں اور اذکار 198
احکام و مسائل
قربانی کے احکام و مسائل 211
اصول حدیث اور تحقیق روایات
امام زہری کی امام عروہ  سے روایت اور سماع 223
صحیح مسلم کی ایک حدیث کا دفاع اور ثقہ روای کی زیادت 229
ضعیف روایات اور اُن کا حکم 266
تین روایات کی تحقیق 284
حدیث و سنت میں فرق کا اختراعی  نظریہ 290
تذکرۃ الاعیان اور رادیان حدیث
امام مالک بن  انس المدنی ؒ 295
عبدالرحمن بن القاسم المصری ؒ 297
اللہ تعالی کا احسان اور امام اسحاق بن راہویہ کا حافظہ 299
شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ  کا عظیم الشان مقام 300
بعض شبہات اور باطل استدلالات کا ردّ
دلائل النبوۃ للبیہقی اور حدیث نور 309
جعلی جزء کی کہانی اور  نام نہاد ”علمی محاسبہ“ 313
صحیح الاقوال فی استحباب  صیام ستۃ من شوال 322
تنبیہ ضروری برغلام مصطفی نوری 329
تائید ربانی  اور ابن فرقد شیبانی 341
محمد اسحاق صاحب جھال والا: اپنے خطبات کی روشنی میں 365
نیموی صاحب کی کتاب : آثار السنن پر ایک نظر 381
پالن دیو بندی اور خلفائے راشدین 398
شہادت حسین ؓاور بعض غلط فہمیوں کا ازالہ 410
آل دیو بند سے دو سو دس (210) سوالات 423
عبداللہ بن سبا کون تھا؟ 453
وحدت الوجود کیا ہے ؟ اوراس کا شرعی حکم 460
آل دیو بند اور وحدت  الوجود 475
آثار سفر
یمن کا سفر 489
متفرق مضامین
عدل و انصاف 531
بے گناہ کا قتل حرام ہے 533
سب اہل ایمان بھائی بھائی ہیں 535
سچے قصے 537
سیرت رحمت للعالمین کے چند پہلو 540
شذرات الذھب 543
نصر المعبود
نصر المعبود فی الرد علی سلطان محمود 573
ضمیمہ الذیل المحمود علی نصر المعبود 591
قرآن مجید اور تقلید پرست حضرات 595
حدیث صحیح اور تقلید پرست حضرات 600
اجماع اور مقلدین حضرات 604
اہل التقلید اور  اجتہاد کی مخالفت 607
خلیفہ اوّل ابوبکر ؓ  اورتقلید پرست حضرات 608
خلیفہ ثانی عمر ؓ  اور تقلید پرست حضرات 611
خلیفہ ثالث (سیدنا) عثمان ؓ  اور اہل تقلید حضرات 613
خلیفہ چہارم (سیدنا) علی ؓ  اور تقلید پرست فرقہ 615

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like